سورة الأنفال (نمونہ ٹیسٹ)
سورۃ (طٰہٰ) نام کا معنی: اس سورت کا نام حروف تہجی کے دو حروف کا مجموعہ ہے۔
وجہ تسمیہ: سورۃ طٰہٰ ان سورتوں میں سے ہے جس کا نام حروفِ مقطعات پر رکھا گیا ہے۔ اس سورت کا آغاز حروفِ مقطعات میں سے ‘طٰہٰ’ سے ہوتا ہے اور اسی مناسبت سے اس سورت کا نام سورۃ طٰہٰ ہے۔ (امام باقر اور امام جعفر صادق علیہم السلام سے روایت ہے کہ طٰہٰ اور یٰس رسول کریم ﷺ کے نام ہیں)
فضیلت: جن سورتوں کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ‘یہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہیں’ سورۃ طٰہٰ بھی ان سورتوں میں سے ہے۔
مختصر سوالات و جوابات
سورۃ الانفال 2 ہجری میں غزوہ بدر کے بعد نازل ہوئی۔
کثیر الانتخابی سوالات (معروضی طرز)
1
لفظ انفال کا کیا معنی ہے؟